"انٹر سروسز انٹلیجنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 43:
}}
 
'''محکمۂ بین الاقوامیالخدماتی مخابرات''' جسے انگریزی میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹر سروسز انٹلیجنس یا مختصراً '''انٹر سروسز انٹلیجنس''' یا '''[[بین الخدماتی مخابرات]]''' (Inter-Services Intelligence) اور '''آئی ایس آئی''' (ISI) کہاجاتا ہے۔ [[پاکستان]] کا سب سے بڑبڑا مایہ ناز خفیہ ادارہ ہے۔ جو ملکی مفادات کی حفاظت اور دشمن ایجنٹوں کی تخریبی کاروائیوں کا قبل از وقت پتا چلا کر انہیں ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس سے پہلے [[انٹیلیجنس بیورو]] ‎(I.B)‎ اور [[ملٹری انٹیلیجنس]] ‎(M.I)‎ کا قیام عمل میں آیا تھا۔ لیکن بعد میں اس کا قیام عمل میں آیا۔
 
== تاریخ ==