"پرینکا گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
اضافہ مواد, درستی |
||
سطر 2:
| birth_date = {{سال پیدائش اور عمر|df=yes|1972|1|12}}
| spouse = [[رابرٹ واڈرا]]
| parents = [[راجیو گاندھی]] (والد)<br /> [[سونیا گاندھی]] (والدہ)
| nationality = [[بھارت]]ی
| occupation = سیاست دان
}}
'''پرینکا گاندھی''' واڈرا 12 جنوری، 1972ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئی۔ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم [[راجیو گاندھی]] اور [[انڈین نیشنل کانگریس]] پارٹی کی سابق صدر [[سونیا گاندھی]] کی بیٹی اور موجود کانگریس صدر [[راہل گاندھی]] کی بہن ہیں۔ بھارت کے نامی گرامی تاجر [[رابرٹ واڈرا]] کی شریکِ حیات ہیں۔ ان دونوں سے ایک بیٹا ہے جس کا نام [[ریحان گاندھی]] واڈرا ہے۔ ان کا تعلق سیاست کے سب سے مضبوط اور تاریخی گھرانے [[نہرو گاندھی خاندان]] سے ہے۔ 23 جنوری 2019ء کو انہیں [[آل انڈیا کانگریس]] کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا اور 2019ء کے عام انتخابات کے لیے مشرقی اتر پردیش کی کمان ان کے ہاتھوں میں دے دی گئی۔و2و
== ابتدائی زندگی ==
پرینکا واڈرا بھارت کے سابق وزیر اعظم [[راجیو گاندھی]] کی بیٹی اور [[انڈین نیشنل کانگریس]] کے موجودہ صدر راہل گاندھی کی بہن اور [[یونائٹڈ پروگریس الائنس]] کی چیئر وومن [[سونیا گاندھی]] کی دوسری اولاد ہے۔ اس کی دادی [[اندرا گاندھی]] اور پردادا [[جواہر لال نہرو]] بھی [[وزیراعظم بھارت|بھارت کے وزیراعظم]] رہے ہیں۔ اس کے دادا [[فیروز گاندھی]] [[بھارتی پارلیمان]] کے رکن تھے اور اس کے پردادا کے والد، [[موتی لال نہرو]] بھارت کی آزادی جنگ کے ایک اہم لیڈر تھے۔
اس نے اپنی تعلیم [[ماڈرن اسکول، نئی دہلی|ماڈرن اسکول]]،،<ref>अमृता कपूर، [http://www.modernschool.net/history/mnk_tales.html एम۔एन۔ कपूर की कहानियाँ] [[:hi:मॉडर्न
== سیاسی زندگی ==
پرینکا گاندھی کے کردار کو سیاست میں تناقض کے طور پر دیکھا جاتا ہے، حالانکہ [[اتر پردیش]] میں کانگرس پارٹی کے لیے انتخابات میں لگاتار پرچار کرنے
1999ء کی انتخابات کی مہم کے دوران، [[بی بی سی|بی۔بی۔سی]] کے لیے ایک انٹرویو میں اس نے کہا: میرے دماغ میں یہ باپ بالکل واضع ہے کہ سیاست طاقتور نہیں ہے، لیکن عوام زیادہ اہم ہے اور میں اس کی خدمت سیاست سے باہر رہ کر بھی کر سکتی ہوں۔<ref>Mike Wooldridge, bbc news, [http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/462926.stm प्रियंका: राजवंश की बेटी] 1999-10-01</ref> پھر بھی اس کو رسمی سیاست میں سمجھنے کا سوال پریشان کن لگتا ہے: میں یہ بات ہزاروں بار دوہرا چکی ہوں۔"
|