حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 22:
== یک سطری مضامین ==
 
یک سطری مضامین سے پرہیز کریں، ایک تو ترجمہ میں غلطیاں ہوتی ہیں اوپر سے آپ ایک ساتھ کئی یک سطری مضامین بنا دیتے ہیں۔ جو بنائے ہیں، اب ان میں اضافہ کریں ورنہ یہ سارے حذف کیے جا سکتے ہیں، آخر کون ان میں اضافہ کرے گا؟ ہمارا کام لوگوں کو یہ بتانہبتانا نہیں کہ یہ ایک ٹی وی چینل ہے یہ ایک فہندیہندی فلم ہے، یہ ایک کتاب، ہے، لوگوں کو اتنا تو علم ہوتا ہے تب ہی وہ مضمون تلاش کرتے ہیں، اوپر سے ہم بھی ان کو یہ ہی بتا کے بس کر دیں کہ یہ ایک بولی وڈ کی فلم ہے! عجبیب بات ہو گی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی محنت کو بچانے میں تعاون کریں گے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 17:30، 24 جنوری 2019ء ([[UTC|م ع و]])