"مرزا شاہ عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
}}
 
'''مرزا شاہ عباس''' مغل شہزادے تھے۔ وہ آخری مغل بادشاہ [[بہادر شاہ ظفر]] کے بیٹے تھے۔ مرزا شاہ عباس کی ولادت 1261ھ بمطابق 1845ء میں [[لال قلعہ]] دہلی میں ہوئی۔ مرزا شاہ عباس کی والدہ ملکہ [[تاج محل]] تھیں۔ مکمل نام شہزادہ مرزا [[محمد شاہ]] عباس بہادر تھا۔ 1853ء میں اُنہوں نے اپنا حقِ تخت نشینی اپنے بڑے بھائی کے حق میں تسلیم کر لیا تھا۔ 21 ستمبر1857ء کو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی گرفتاری کے ساتھ ہی ہندوستان سے سلطنتِ مغلیہ کا اختتام ہو گیا۔
ستمبر1857ء سے دسمبر1910ء تک شہزادہ مرزا شاہ عباس انگریزی تحویل میں زندگی بسر کرتے رہے۔ اُنہوں نے اتوار 22 ذوالحجہ 1328ھ بمطابق 25 دسمبر 1910ء کو 65 سال کی عمر میں لال قلعہ دہلی میں وفات پائی۔
 
سطر 18:
[[زمرہ:ساحر تخلیق مضمون کے ذریعہ تحریر شدہ مضامین]]
[[زمرہ:مغل شہزادے]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]