"سویٹزرلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 101:
==ڈیووس==
سوئزرلینڈ کی مشرقی سرحد کے نزدیک [[آلپس]] کے پہاڑوں میں Davos نامی ایک چھوٹا سا شہر ہے جس کی آبادی 2017ء تک گیارہ ہزار افراد سے کم تھی۔ یہ شہر سطح سمندر سے لگ بھگ پانچ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور ایک مشہور ski resort ہے۔<br>
ہر سال World Economic Forum کی سالانہ محفل اس چھوٹے سے شہر میں منعقد ہوتی ہے جس میں دنیا بھر کے امیر ترین افراد شرکت کرتے ہیں۔ اس مجلس میں اگلے سال کے لیے دنیا کی قسمت کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔<ref>[https://www.vanityfair.com/news/2016/01/davos-and-its-infamous-parties-returns-this-week DAVOS, AND ITS INFAMOUS PARTIES, RETURNS THIS WEEK]</ref><ref>[https://www.zerohedge.com/news/2019-01-17/its-reunion-people-who-broke-world-author-explains-why-davos-should-be-cancelled "It's A Reunion For People Who Broke The World"]</ref>
 
== مساجد پر پابندی ==