"خلیل بن احمد الفراہیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Muhammad Umair Mirza نے صفحہ خلیل بن احمد کو خلیل بن احمد الفراہیدی کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
'''ابو عبد الرحمٰن خلیل ابن احمد الفراھیدی البصری''' (پیدائش: [[100ھ718ء]]، وفات: [[170ھ789ء]])، [[علم عروض|علمِ عروض]] کے بانی اور ماہرِ لغت و موسیقی۔ آپ [[عمان]] میں پیدا ہوئے اور عجمی النسل تھے۔ مشہور عربی مورخ جارج زیدان نے لکھا کہ ہے آپ ایرانی شہزادوں کی نسل سے تھے اور ان کے جد کو شہنشاہِ ایران نے یمن بھیجا تھا<ref name="taqi">رموزِ شاعری از ڈاکٹر سید تقی عابدی، القمر، لاہور، 2003ء</ref>۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خلیل کے والد وہ پہلے شخص تھے جنہیں حضورِ اکرم (ص) کی وفات کے بعد پہلی بار "احمد" کہا گیا<ref name="taqi"/>۔ آپ نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ [[بصرہ]] میں گزارا اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔
 
== علمِ عروض کے موجد ==