"پرینکا گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{
Infobox person
|image = Priyanka Gandhi.jpg
| birth_date = {{سال پیدائش اور عمر|df=yes|1972|1|12}}
| spouse = [[رابرٹ واڈرا]]
سطر 6 ⟵ 8:
| occupation = سیاست دان
}}
 
'''پرینکا گاندھی''' واڈرا 12 جنوری، 1972ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئی۔ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم [[راجیو گاندھی]] اور [[انڈین نیشنل کانگریس]] پارٹی کی سابق صدر [[سونیا گاندھی]] کی بیٹی اور موجود کانگریس صدر [[راہل گاندھی]] کی بہن ہیں۔ بھارت کے نامی گرامی تاجر [[رابرٹ واڈرا]] کی شریکِ حیات ہیں۔ ان دونوں سے ایک بیٹا ہے جس کا نام [[ریحان گاندھی]] واڈرا اور ایک بیٹی میرایہ ہے۔ ان کا تعلق سیاست کے سب سے مضبوط اور تاریخی گھرانے [[نہرو گاندھی خاندان]] سے ہے۔ 23 جنوری 2019ء کو انہیں [[آل انڈیا کانگریس]] کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا اور 2019ء کے عام انتخابات کے لیے مشرقی اتر پردیش کی کمان ان کے ہاتھوں میں دے دی گئی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.khaleejtimes.com/international/india/priyanka-gandhi-enters-active-politics-given-charge-of-eastern-up|title=Priyanka Gandhi enters active politics, given charge of eastern UP|last=IANS|website=Khaleej Times|access-date=2019-01-23}}</ref>