68,151
ترامیم
م ([r2.6.4] روبالہ محو: id:Salat Subuh) |
|||
فجر [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے پہلی نماز
==نماز فجر کا وقت==
نماز فجر کا وقت [[صبح صادق]] سے شروع ہو کر [[آفتاب]] کی کرن چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ صبح صادق وہ روشنی ہے جو مشرق کی جانب مطلع آفتاب کے اوپر آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔ یہ روشنی بڑھ کر آسمان پر پھیل جاتی ہے اور اجالا ہو جاتا ہے۔ حضرت امام اعظم{{رح}} کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنی مستحب ہے۔
== رکعات ==
فجر کی نماز میں چار رکعت پڑھی جاتی ہیں۔
* سنت - 2
* فرض - 2
== حوالہ جات==
|