"عشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

808 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ جمع: pl:Isha'a)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
عشاء [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں نماز ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔
 
== نماز عشاء کا وقت ==
نماز عشاء کا وقت غروب [[شفق]] سے لے کر [[صبح صادق]] سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک [[مستحب]]، نصف شب تک [[مباح]] اور اس کے بعد [[مکروہ تحریمی]] ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز [[مغرب]] کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔
 
== رکعات ==
عشاء کی نماز میں سترہ رکعت پڑھی جاتی ہیں۔
 
* [[سنت غیر مؤکدہ]] - 4
* [[فرض]] - 4
* [[سنت مؤکدہ]] - 2
* [[نفل]] - 2
* [[وتر]] - 3
* [[نفل]] - 2
 
 
== حوالہ جات==
<references/>
 
 
== مزید دیکھئے ==