"جنوب مشرقی ایشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ملائشیا > ملائیشیا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 9:
'''جنوب مشرقی ایشیا''' (south-eastern asia) یا '''شرق الہند''' براعظم [[ایشیا]] کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر [[چین]] کے جنوب، [[بھارت]] کے مشرق اور [[آسٹریلیا]] کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے [[زلزلہ|زلزلے]] اور [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
 
جنوب مشرقی ایشیا دراصل دو جغرافیائی خطوں پر مشتمل ہے جن میں برعظيم ایشیا پر واقع علاقہ اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجمع الجزائر شامل ہیں۔ برعظیم ایشیا کا حصہ [[کمبوڈیا]]، [[لاؤس]]، [[میانمار]]، [[تھائی لینڈ]] اور [[ویت نام]] پر مشتمل ہے۔ دوسرا علاقہ [[برونائی]]، [[مشرقی تیمور]]، [[انڈونیشیا]]، [[ملائشیاملائیشیا]]، [[فلپائن]] اور [[سنگا پور]] پر مشتمل ہے۔
 
عام طور پر جنوب مشرقی ایشیا مندرجہ ذیل ممالک پر مشتمل خطے کو کہا جاتا ہے: