"بحیرہ جنوبی چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: درستی ربط از ملائشیا > ملائیشیا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 3:
بحیرۂ جنوبی چین {{دیگر نام|انگریزی= South China Sea }} [[چین]] کے جنوب میں واقع ایک سمندر ہے۔ یہ [[بحر الکاہل]] کا حصہ ہے اور [[سنگاپور]] سے لے کر [[آبنائے تائیوان]] تک 35 لاکھ مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پانچ ابحار ([[بحر اوقیانوس|اوقیانوس]]، [[بحر الکاہل|کاہل]]، [[بحر ہند|ہند]]، [[بحر منجمد جنوبی|منجمد جنوبی]]، [[بحر منجمد شمالی|منجمد شمالی]]) کے بعد سب سے بڑا آبی جسم ہے۔
 
اس سمندر سے ملحقہ ممالک میں [[چین]]، [[مکاؤ]]، [[ہانگ کانگ]]، [[تائیوان]]، [[فلپائن]]، [[ملائشیاملائیشیا|ملائیشیا]]، [[برونائی دارالسلام|برونائی]]، [[انڈونیشیا]]، [[سنگاپور]]، [[تھائی لینڈ]]، [[کمبوڈیا]] اور [[ویتنام|ویت نام]] شامل ہیں۔ اس سمندر میں گرنے والے بڑے دریاؤں میں [[دریائے پرل|پرل]]، [[دریائے من|من]]، [[دریائے جیولونگ|جیولونگ]]، [[دریائے سرخ|سرخ]]، [[دریائے میکانگ|میکانگ]]، [[دریائے راجانگ|راجانگ]]، [[دریائے پہانگ|پہانگ]] اور [[دریائے پاسگ|پاسگ]] شامل ہیں۔
 
اس سمندر کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اصطلاح "بحیرۂ جنوبی چین" ہے جو انگریزی اور بیشتر یورپی زبانوں میں استعمال ہوتی ہے لیکن کبھی کبھار اسے ملحقہ ممالک میں مختلف ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔