"الہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (خودکار: درستی ربط از ملائشیا > ملائیشیا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
 
 
'''الہند''' یا '''[[انڈیز]]''' (Indies) یا '''[[شرق الہند]]''' یا '''[[ایسٹ انڈیز]]''' (East Indies) [[جنوبی ایشیا]] اور [[جنوب مشرقی ایشیا]] کی سر زمین کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, East Indies/East India</ref>
جس میں موجودہ [[بھارت]], [[پاکستان]], [[بنگلہ دیش]], [[میانمار]], [[نیپال]], [[بھوٹان]], [[سری لنکا]], [[مالدیپ]], زیادہ تر [[انڈونیشیا]], [[تھائی لینڈ]], [[کمبوڈیا]], [[لاؤس]], [[ویتنام]], [[برونائی]], [[سنگاپور]], [[فلپائن]], [[مشرقی تیمور]], اور [[ملائشیاملائیشیا]] شامل ہیں۔
ایک زیادہ محدود معنوں میں '''انڈیز''' [[جنوب مشرقی ایشیا]] کے جزائر خاص کر '''[[مالے مجموعہ الجزائر]]''' کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔<ref name="حوالہ 1">Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, ''"East Indies/East India"''</ref><ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/176713/East-Indies Britannica.com ''"East Indies"'']</ref>