"ڈاکٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

268 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(.)
 
علمائی (doctorate) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کہ کسی [[جامعہ]] کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس [[درجۂ تعلیم]] کو عام طور پر [[علامہ فلسفہ|علامۂ فلسفہ (Ph.D)]] کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبا کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔
 
==مزید دیکھیئے==
* [[فاضل (تعلیم)|فاضل (bachelor)]]
* [[ماہر (تعلیم)|ماہر (master)]]
*[[علامۂِ فلسفہ|علامۂِ فلسفہ (doctor of philosophy)]]
* [[بعد التحصیل|بعد التحصیل (post-graduation)]]
 
 
33,238

ترامیم