"وزیر دفاع (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
|formation=2 September 1946
|insignia=Emblem_of_India.svg|insigniasize=70px|insigniacaption=[[بھارت کا ریاستی نشان]]}}
'''وزیر دفاع''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Minister of Defence) [[بھارت]] کا ایک [[عہدہ]] ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Minister_of_Defence_(India)&redirect=no&oldid=880745175 |title =Minister of Defence (India)|date = }}</ref>
 
'''وزیر دفاع''' [[حکومت ہند]] کی [[وزارت دفاع، حکومت ہند|وزارت دفاع]] کا سربراہ ہوتا ہے اور عموماً ریاستی وزرائے دفاع اور نائب وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کے معاون ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ ادارہ برائے دفاعی مطالعات و تجزیات کا سربراہ، [[دفاعی انسٹیٹیوٹ برائے جدید جدید ٹیکنالوجی]] اور نیشنل ڈفینس یونیورسٹی کا چانسلر بھی ہوتا ہے۔
 
آزاد بھارت کے پہلے وزیر دفاع [[بالدیو سنگھ]] تھے جنہوں نے 1947ء سے 1952ء تک [[جواہر لعل نہرو]] کی کابینہ میں قلمدان وزارت سنبھالا۔ موجودہ وزیر دفاع [[نرملا سیتارمن]] دوسری خاتون وزیر دفاع ہیں۔ ان سے پہلے اندرا گاندھی اس حساس منصب پر فائز پہلی خاتون تھیں۔
 
 
 
== مزید دیکھیے ==