"2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← کارروائی; تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے |
م خودکار: خودکار درستی املا ← کارروائی; تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 4:
{{واقعات بلحاظ ماہ|2015ء}}
'''2015ء''' [[عیسوی تقویم]] کا موجودہ سال ہے۔
== واقعات ==
سطر 17:
=== مئی ===
* 1 مئی کو پاکستان میں یوم مزدور منایا گیا۔
=== جون ===
{{حوالہ دیں (قطعہ)|}}
* 24 جون [[مقبوضہ کشمیر]] میں [[بھارتی فوج]] نے تین افراد قتل کر دیے۔
* 24 جون [[طالبان]] نے [[افغانستان]] میں تباہ کن
* 24 جون القدس،[[فلسطین]] میں [[اسرائیل
* 24 جون [[بغداد]] میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔
* 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
* 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔
* 25 جون اسرائیل کے [[جنگی جرائم]] کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع۔
* 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے۔
* 26 جون نورستان، افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے۔
* 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے۔
* 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا۔
* 26 جون رمادی، عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات۔
* 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکا،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی۔
* 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک، 2 ڈاٹسن اور 15 گاڑیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگ گئیں۔
* 27 جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کے درمیان شہید کر دیا گیا۔
* 27جون شام، سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک۔
* 28 جون کشتواڑ، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش۔
* 28 جون زابل، افغانستان کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی کاروان پرشدید حملہ،گاڑی تباہ 5 سوار اہلکار ہلاک۔
* 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔ حماس کا اعلان۔
* 28 جون ادلب، شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں۔
* 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا [[جامع مسجد]] سیرینگر میں دھاوا، وادی بھر میں مطاہرے۔
* 29 جون [[جلال آباد]] شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا۔
* 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے (امریکا)۔
* 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
* 30 جون مقبوضہ کشمیر طلبہ کی گرفتاری کے خلاف [[سری نگر]] سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال۔
* 30 جون مند ضلع گریشک، افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے۔
* 30 جون فلسطین میں [[بین الاقوامی]] گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند۔
* 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں۔
=== جولائی ===
* 27 جولائی 2015 کو سابق بھارتی صدر اور ایٹمی سائنس دان ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
=== اگست ===
* 14 اگست 2015 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔
* 15 اگست 2015 کو بھارت نے برطانوی زیر تسلط سے آزادی کے 68 سال مکمل کیے۔
=== ستمبر ===
* 6 ستمبر 2015 کو1965 کی پاک بھارت جنگ کے 50 سال مکمل ہوئے۔
=== اکتوبر ===
|