"6 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← بنگلہ دیش; تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1790ء]] - [[امریکی کانگرس]] [[نیویارک شہر]] سے [[فلاڈیلفیا، پنسلوانیا]] منتقل
* [[1884ء]] - [[واشنگٹن مونیومنٹ]]، [[واشنگٹن ڈی سی]] کی تعمیر مکمل
* [[1971ء]] - [[بھارت]] نے [[بنگلہ دیش]] کی [[جلا وطن حکومت]] کو تسلیم کر لیا۔
* [[1992ء]] - انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت پرہندو مسلم فسادات کا آغاز <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1971ء]] - مشرقی پاکستان کو بنگلابنگلہ دیش تسلیم کرنے پر پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے <ref name=uc/>
* [[1877ء]] - معروف امریکی جریدہ واشنگٹن پوسٹ پہلی بار شائع ہوا <ref name=uc/>