"8 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سیاست دان; تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=8|یماہ=1}}
== واقعات ==
* [[1972ء]] - [[ذوالفقار علی بھٹو]]، صدرِ پاکستان نے بنگالی سیاستدانسیاست دان [[شیخ مجیب الرحمن]]، کو جیل کی قید سے رہائی دلائی جنھیں بنگلہ دیش کی آزادی کے اعلان کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
* [[1977ء]] - {{پرچم|پاکستان}} میں 1977ء کی انتخابی مہم کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں نے باہمی اتحاد سے [[پاکستان نیشنل الائنس]] بنانے کا اعلان کیا۔
* [[2011ء]] - امریکی کانگرس کی رکن [[گیبریالا گفرڈز]] ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئیں جبکہ چھ دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[1952ء]] {{پرچم|اردن میں آئین کا نفاذ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2588/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1929ء]] {{پرچم|ہالینڈ}} اور {{پرچم|ویسٹ انڈیز}} کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا <ref name="uc"/>
سطر 21:
== وفات ==
* [[1642ء]] – [[گلیلیو گلیلی]]، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان اور فلسفی (پ۔ 1564ء)
*[[1941ء]] - [[ چوہدری افضل حق]]، برِصغیر پاک و ہند کے سیاسی راہنما، ادیب اور [[مجلسِ احرار]]، کے بانی
* [[1976ء]] – [[چو این لائی]]، چینی سپاہی اورسیاست دان، پہلے وزیر اعظم چین (پ 1898ء)
* [[1993ء]] – [[آصف نواز جنجوعہ]]، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (پ۔ 1937ء)