"آمیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:خشک_پھل_آمیزہ.gif|تصغیر|150px|خشک پھلوں کا آمیزہ]]
'''کیمیاء''' میں، ایسی شے، جو دو یا دو سے زائد مختلف مواد کے ملنے سے (بغیر کسی کیمیائی تعامل کے ) بنتے ہوں، انہیں '''آمیزہ''' کہتے ہیں .ہیں۔ جب دو یا دو سے زیادہ اشیاء (عناصر یا مرکبات ) آپس میں طبعی طو ر پر ملیں تو آمیزہ بنتا ہے۔ آمیزہ کے اجزا کے درمیا ن کو ئی مستقل نسبت نہیں ہو تی۔ مکسچر کے اجزا کو طبعی طریقوں سے علاحدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک آمیزہ میں مادہ کی قسمیں اپنی ذاتی شناخت کو برقرار رکھتیں ہیں۔ سولوشنز(solutions) یا سیال گھول، [[معطلات]] (suspensions) اور [[کولائیڈ]] (colloids) آمیزہ کی ہی قسمیں ہیں۔
 
ہر جزو یا مادہ اپنے کیمیائی خصوصیات کو برقرار رکھتا ہے تاکہ کیمیائی تعلقات یا دیگر کیمیائی تبدیلی کے بغیر، ایک ملاوٹ یا عناصر اور مرکبات کے اختلاط سے ایک غیر کیمیائی مرکب تیار ہو۔<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Mixture Mixture - Wikipedia<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
آمیزہ اور [[کیمیائی مرکب|مرکب]] میں بہت اہم فرق ہوتا ہے۔ آمیزہ میں چیزیں مرکب کی طرح [[کیمیائی بند]] میں بندھی نہیں ہوتیں اور اُنہیں عموماً ایک دوسرے سے علاحدہ کیا جاسکتا ہے۔
 
آمیزوں کی دو اقسام ہیں :
 
== ہم جنس آمیزہ ==
 
== کثیر جنسی آمیزہ ==
 
== مزید دیکھیے ==