"ابن ماسویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2)
'''ابن ماسویہ''' پورا نام زکریا یحیی بن ماسویہ الخوزی، ماسویہ طبیب تھے، باپ کی طرف سے سریانی اور ماں کی طرف سے صقلبی تھے، سامراء میں جمادی الآخر 243 ہجری کو وفات پائی اور ورثے میں کوئی چالیس کے قریب کتب اور مقالے چھوڑے .
 
ابن ماسویہ کے معروف کتب یہ ہیں : النوادر الطبیہ، کتاب الازمنہ، کتاب الحمیات، یہ تمام کتابیں کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر کئی بار شائع ہوچکی ہیں .ہیں۔
 
ان کی غیر شائع شدہ کچھ تصانیف یہ ہیں : طبقات الاطباء، کتاب الکامل، الادویہ المسہلہ، کتاب دفع مضار الاغذیہ، علاج الصداع، الصوت والبحہ، الفصد والحجامہ، کتاب الفولنج، معرفہ العین وطبقاتھا، کتاب الب رہان، کتاب الاشربہ، کتاب الجنین، کتاب المعدہ، کتاب الجذام، کتاب السموم وعلاجہا، کتاب المالیخولیا، کتاب التشریح۔
111,622

ترامیم