"ابو منصور ماتریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 28:
 
== نام ونسب ==
پورا نام محمد بن محمد بن محمود ابو منصور ماتریدی سمرقندی حنفی ہے اسلامی فقہ قرآنی تفسیر کے ایک مشہور عالم تھے .تھے۔ امام ماتریدی مذہب اہلسنت [[ماتریدیہ]] کے بانی ہیں آپ اپنے دور کے علما کرام کے درمیان ایک اعلی مقام کے حامل ہیں۔
 
== ولادت ==
سطر 55:
== وفات ==
صاحب كتاب "كشف الظنون" نے ذکرکیا ہے کہ آپ کی وفات ( [[332ھ]] ) میں ہوئی ہے، دیگر کئی مؤرخين نے سنہ وفات ( [[333ھ]] ) بھی لکھی عبد الله القرشی نے بهى "الفوائد البھیہ" میں سنہ وفات ( 333ھ) 944ء ہے اور آپ کی قبر[[سمرقند]] میں ہے۔<ref>التوحيد مؤلف: ابو منصور ماتريدی ناشر: دار الجامعات المصریہ اسكندریہ</ref>
امام اہل سنت پر اللہ کی بیشمار رحمتیں ہوں اور ان کے صدقے میں ہماری مغفرت فرمائے
آمین