"اسپرانتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Romance languages > رومنی زبانیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 21:
}}
 
{{Audio|Eo-Esperanto.ogg|'''اسپرانتو'''}} ایک مصنوعی بین الاقوامی زبان جس کو ایک روسی فاضل [[زمن ہوف]] نے [[1859ء]] میں مرتب کیا۔ اس کی ترویج کا مقصد بین الاقوامی رسل و رسائل میں آسانیاں بہم پہنچانا تھا۔ یہ زبان [[یورپ]] کی اہم زبانوں کے مصادر سے بنائی گئی تھی۔ اس کا لہجہ بھی صوتی اصولوں پر مبنی ہے۔ ایک مفید کوشش تھی مگر اس کا رواج عام نہ ہو سکا۔
 
== استعمال ==
اسپرانتو کو ثقافتی، بین الاقوامی اور فلسفی مقاصد کے علاوہ ٹیلی وژن اور ریڈیو کی عام نشریات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ آج دنیا میں 20 لاکھ کے قریب لوگ اس زبان کو بول سکتے ہیں۔ اسپرانتو دنیا کے کسی ملک کی سرکاری زبان نہیں ہے .ہے۔ اسپرانتو زبان سیکھ کر پوری دنیا میں لوگ اپنی ثقافت، ادب، فلسفہ، شاعری، خیالات اور دین کی بابت آگاہی دے سکتے ہیں . [[پاکستان]] میں اسپرانتو زبان کے فروغ کے لیے علامہ [[مضطر عبا سی]] [مری، پیدايش :[[1931ء]] وفات :[[26 فروری]] [[2004ء]] ] نے [[پاکستان اسپرانتو ایسو سی ایشن]] [پاکیسا] کے نام سے 1978ء میں تنظیم بنائی اور متعدد کتابیں لکھیں ان میں نمایاں [[اسپرانتواردو ریڈر]] اور [[اسپرانتو اردو لغت]] ہیں .ہیں۔ انھوں نے [[قرآن]] پاک کا اسپرانتو زبان میں ترجمہ بھی کیا۔ انہوں نے احادیث کا مجموعہ [[رحمت عالم حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا]] کے نام سے بھی ایک کتاب لکھی . پروفیسر علامہ [[مضطر عباسی]] کو اسپرانتو زبان کے علاوہ آٹھ دیگر زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا .تھا۔ اسپرانتو کے فروغ کے لیے پاکستان میں پروفیسر علامہ [[مضطر عباسی]] کے علاوہ [[غلام نبی پرواز]] [ملتان]، [[پروفیسر محمّد صدق چیمہ]] [راولپنڈی]، [[طارق عمر چوہدری]] [ملتان]، [[امجد بٹ]] [مری]، [[عامر بشیر بھٹی]] [ملتان]، [[پروفیسر سعید احمد فارانی]] [جہلم] اور [[شببر احمد سیال]] [لاہور] نے بہت کام کیا .
 
== زبان سکھانے میں مدد ==
اسپرانتوکو دوسری زبانیں سیکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک روسی سانسدان ''ہیلمار فرانک'' کے مطابق اسپرانتوکئ زبانوں کا سیکھنا آسان بنا دیتی ہے مثلآ: [[روسی]] کا سیکھنا 25٪ زیادہ آسان ہو جاتا ہے ؛ [[جرمنی|جرمن]] کا 30٪، [[انگریزی زبان|انگریزی]] کا 40٪ اور [[فرانسیسی]] کا 50٪۔
پاکستان میں اسپرانتو کی ترویج و فروغ کے لیے [[پاکستان اسپرانتو ایسوسی ایشن]] [پاکیسا] کام کر رہی ہے .ہے۔ پاکیسا کا مرکزی دفتر ملتان میں ہے .ہے۔ لاہور، راولپنڈی، مری، اسلام آباد، جہلم، پشاور، کوئٹہ، کراچی اور آزاد کشمیر میں اسپرانتو سکھانے کی اکیڈمیاں موجود ہیں .
 
== بیرونی روابط ==
* [http://barato.50webs.org/pragajhoj/praga-manifesto-urdua.htm اسپرانتو زبان کا منشور اردو زبان میں] [http://barato.50webs.org/pragajhoj/praga-manifesto-urdua.pdf پی ڈی ایف فائل]
* [http://www.ulej.org.ua Ukrainia Ligo de Esperantista Junularo] (Ukrainian Youth Association)
* [http://www.esperanto-gb.org Esperanto Association of Britain]
(Pakistan Esperanto Association (PakEsA
(http://www.pakesa.org)
{{زمرہ کومنز|Esperanto}}
 
[[زمرہ:اسپرانتو| ]]
[[زمرہ:1887ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:امتزاجی زبانیں]]