"افغانستان میں جنگ (2001ء – 2021ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کارروائی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
افغانستان میں جنگ یا '''جنگ افغانستان''' 2001 سے شروع ہوکر اب تک چل رہی ہے۔ 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کے بعد امریکا نے طالبان کے عملداری والے افغان علاقوں پر فوجی چڑھائی کر دی۔ امریکا کا مقصد القاعدہ، القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری تھا۔ اس نے طالبان کو تو کچھ ہی مہینوں میں شکست دے دی لیکن، اسامہ بن لادن کی گرفتاری نہیں کر سکا۔ گو کہ ابھی افغانستان میں کوئی وسیع جنگ تو نہیں چل رہی پر نیٹو کی افواج بدستور وہاں طالبان کی گوریلا کاروائیوںکارروائیوں سے نبٹنے کے لیے موجود ہیں۔ ہر افغان کے بقول اس جنگ کے پیچھے امریکا کا ایک اہم مقصد یہ تھا کہ وہ افغان طالبان کا اسلامی حکومت افغانستان سے ہٹا دے اور یہیں مقصد پورا ہوا جب افغانستان پر طالبان کا حکومت ختم ہوا۔
 
== مزید ==