"انٹر سروسز انٹلیجنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2، کارروائی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 43:
}}
 
'''محکمۂ بین الخدماتی استخبارات''' جسے انگریزی میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹر سروسز انٹلیجنس یا مختصراً '''انٹر سروسز انٹلیجنس''' (Inter-Services Intelligence) اور '''آئی ایس آئی''' (ISI) کہاجاتا ہے۔ [[پاکستان]] کا سب سے بڑا مایہ ناز خفیہ ادارہ ہے۔ جو ملکی مفادات کی حفاظت اور دشمن ایجنٹوں کی تخریبی کاروائیوںکارروائیوں کا قبل از وقت پتا چلا کر انہیں ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس سے پہلے [[انٹیلیجنس بیورو]] ‎(I.B)‎ اور [[ملٹری انٹیلیجنس]] ‎(M.I)‎ کا قیام عمل میں آیا تھا۔ لیکن بعد میں اس کا قیام عمل میں آیا۔
 
== تاریخ ==
سطر 52:
== تنظیم ==
 
[[14 جولائی]] [[1948ء]] میں [[لیفٹیننٹ کرنل]] شاہد حمید جنہیں بعد میں [[دو ستارہ میجر جنرل]] بنایا گیا۔ پھر [[میجر جنرل]] (ریٹائرڈ)[[اسکندر مرزا|سکندر مرزا]] (جو اس وقت ڈیفنس سیکرٹری تھے) نے انہیں [[ملٹری انٹیلیجنس]] کا ڈائریکٹر بنا دیا۔ پھر انہیں آئی ایس آئی کی تنظیم کرنے کو کہا گیا۔ اور انہوں نے یہ کام میجر جنرل رابرٹ کاتھوم (جو اس وقت [[ڈپٹی چیف آف اسٹاف]] تھے) کی مدد سے کیا۔ تینوں مسلح افواج سے افسران لیے گئے .اورگئے۔اور [[پبلک سروس کمیشن]] کے ذریعے [[سویلین]] بھی بھرتی کیے گئے .Iگئے۔I.S.I کی موجودہ ترقی کے پیچھے میجر جنرل کاتھوم کا ذہن کارفرما تھا۔ جو I.S.I کے 1950-59 تک ڈائریکٹر جنرل رہے . I.S.I کا ہیڈکوارٹر [[اسلام آباد]] میں واقع ہے۔ اس کا سربراہ حاضر سروس [[لیفٹیننٹ جنرل]] ہوتا ہے۔ اس کے ماتحت مزید 3 ڈپٹی ڈائریکٹر جنرلز کام کرتے ہیں .آئیہیں۔آئی ایس آئی کے موجودہ سربراہ [[رضوان اختر]] ہیں .ہیں۔
 
بھارتی خفیہ ایجنسی [[را]] آئی ایس آئی کی دیرینہ مخالف ہے۔ لیکن فتح اکثر آئی ایس آئی کی ہی ہوئی ہے۔ آئی ایس آئی نے بھارتی فوجی حملوں اور خفیہ فوجی مشقوں کی فائلز [[اندرا گاندھی]] کی میز پر پہنچنے سے پہلے ہی اڑا لی تھیں۔ یوں بھارتیوں کے حملے سے پہلے ہی پاکستانی فوج ہوشیار ہو گئی اور مورچہ بندی کر لی۔ جس پر بھارتی فوج پیچھے ہٹ گئی۔
سطر 63:
 
{{ابتدائی_ترتیب:*}}
 
[[زمرہ:آئی ایس آئی]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1948ء کی تاسیسات]]