"ایریزونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
[[فائل:USA_09847_Grand_Canyon_Luca_Galuzzi_2007.jpg|تصغیر|Grand Canyon]]
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]]۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں .ہیں۔ تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔
 
== رقبہ ==
 
114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔
 
== آبادی ==
 
(2000ء) : 5,130,632۔
 
== تاريخ ==
 
1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی 48ویں ریاست بنی۔
 
== دار الحکومت ==
سطر 31:
{{ایریزونا}}
 
[[زمرہ:ایریزونا|ایریزونا ]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں 1912ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ایریزونا|ایریزونا]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی ریاستیں]]