"احمد کسروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2
سطر 99:
* میں امام علی ع سے محبت یا دوستی اس لیے نہیں رکھتا کہ ان کا نام علی ہے یا وہ رسول ص کے داماد ہیں،بلکہ میں ان سے محبت اس لیے رکھتا ہوں کہ وہ ایک سرتا پاؤں ایک پاکباز شخص تھے جو اپنی خواھشات کے آگے گردن کبھی نہیں جھکاتے تھے۔
* کیا آپ جانتے ہیں کہ جاہل ترین اور سب سے بدبخت شخص کون ہے؟ وہ شخص جو اپنی جہالت اور دشمنی کے بیچ میں خدا کو لے آئے۔
* جان لیں کہ اسلام دو ہیں ایک اسلام جسے عرب کے پاک مرد نے 1350 سال پہلے لایا اور کئی صدیوں رائج رھا،اور دوسرا اسلام وہ جو آج ہے گونا گوں رنگوں کے جیسے سنی،شیعی،اسماعیلی،علی اللہی،شیخی،و کریمخانی وغیرہ.ان دونوں کو اسلام کا نام دیا جاتا ہے۔جب کہ یہ ایک نہیں بلکہ دونوں بالکل الگ الگ ہیں اور ایک دوسرے کی ضد.پہلا اسلام وہ جس کو ہم مانتے ہیں،اس کا حصہ ہونے کو ہم اپنے لیے باعث سعادت سمجھتے ہیں ،یہ دین بت شکن دین تھا۔اور دوسرے مذاھب سراپا [[بت پرستی]] میں ڈوبے ہوئے ہیں۔اس اسلام نے لوگوں کو ایک جماعت قرار دیا.اسدیا۔اس کی حکمرانی نصف دنیا تک پھنچی تھی اور افتراق و انتشار کو منحوس اور شکست کا ذریعہ سمجھتے ...آج کے مسلمان دنیا میں سب سے زیادہ خوار اور ذلیل ہو رہے ہیں اور غیروں کے زیر تسلط ہیں..درخت کو اس کے پھل سے پہچانا جاتا ہے،دیکھوایک درخت جس کا میوہ میٹھا ہو دوسرا جس کا میوہ کڑوا ہو،کیا ہم ان دونوں کو ایک سمجھیں؟<ref>احمد کسروی،کتاب در پیرامون اسلام،بنام پاک آفریدگار.
 
</ref>