"بازار کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← یا؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: خودکار درستی املا ← یا؛ تزئینی تبدیلیاں)
'''بازار کاری''' {{دیگر نام|انگریزی=Marketing}} [[ادلا بدلی (معاشیات)|ادلا بدلی]] کی مطالعہ اور اس کی [[نظامت]] ہے۔<ref>{{Cite journal |last=Hunt |first=Shelby D. |date=جولائی 1976 |title=The Nature and Scope of Marketing |journal=[[Journal of Marketing]] |volume=40 |issue=3 |pages=17–28 |doi=10.2307/1249990 |jstor=1249990}}</ref><ref>{{Cite journal | doi=10.2307/1250593| jstor=1250593|title = Marketing as Exchange| journal=Journal of Marketing| volume=39| issue=4| pages=32–39 |date=اکتوبر 1975|last = Bagozzi|first = Richard P.}}</ref> بازار کاری ایک [[کاروباری طریقہ کار]] ہے۔ چونکہ یہ گاہک پر مرکوز ہے، بازار کاری [[کاروباری نظامت]] کے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔<ref>{{Cite book|title=The Practice of Management|last=Drucker|first=Peter|author-link=Peter Drucker|location=New York |publisher=[[ہارپر (ناشر)|ہارپر اور Row]] |date=1954|isbn=|pages=}}</ref>
 
== فروخت اور بازار کاری ==
[[فروخت]] کی کار روائی ایک محدود کوشش کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلًا کسی محلے کی دکان ہو سکتی ہے جس میں عمومًا نہ تو زیادہ تشہیر در کار ہوتی ہے اور نہ ہی گاہکوں کی تعداد میں کوئی اضافے کی کوئی امید ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس نامی گرامی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو کسی شہر، ریاست،ریاست یا علاقہ سے جڑے بغیر زیادہ سے زیادہ بِکری کے آرزو مند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے مصنوعات کے مرکبات اور پیکنگ، دام یا نرخ بندی، مقامات اور فروغ کو خاص دخل ہوتا ہے۔ ان امور پر کافی غور و فکر کے بعد فیصلے لیے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بازار کاری| ]]
[[زمرہ:ترویج و ابلاغیات بازار کاری]]
111,622

ترامیم