"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > ادلہ اربعہ، اہل تشیع، اہل سنت
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 6:
اجتہاد کے لغوی معنی ہیں : کسی کام کی انجام دہی میں تکلیف و مشقت اٹھاتے ہوئے اپنی پوری کوشش صرف کرنا۔<ref>أبوحبيب، القاموس الفقهی : 71</ref>
 
گویا اجتہاد اس کوشش کو کہتے ہیں جو کسی کام کی تکمیل میں مشقت برداشت کرتے ہوئے کی جائے، اگر بغیر دقت اور تکلیف کے کوشش ہو گی تو اسے اجتہاد نہیں کہیں گے۔ مثلاً عرب یوں تو کہتے ہیں : فلاں نے بھاری پتھر اٹھانے کی کوشش کی لیکن یہ نہیں کہتے کہ {{{اجتہد فلان فی حمل خردلۃ }}}‎ فلاں نے رائی کا دانہ اٹھانے کی کوشش کی۔
 
== اصطلاحی معنی ==
سطر 13:
## 2##‎ ​
ترجمہ : اجتہاد کہتے ہیں کسی چیز کی تلاش میں اپنی پوری طاقت خرچ کرنا اور اس سے مراد ہے کسی قضیہ (مسئلہ) کو [[قیاس]] کے طریقے سے کتاب و سنّت کی طرف لوٹانا۔<ref>تاج العروس : 2/330</ref>
 
## 3##‎ ​
کسی [[فقیہ]] کا کسی حکم_شرعی_ظنی کو حاصل ([[استنباط]]) کرنے کے لیے اپنی (پوری) طاقت خرچ کرنا۔<ref>المسلم الثبوت : 2/362</ref>
سطر 47 ⟵ 46:
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی فلسفہ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:شریعت]]
[[زمرہ:فقہ]]
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]