"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ایموجی بصری خانہ ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م 197.38.63.50 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariSaeed کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع) |
||
سطر 1:
[[فائل:Tib.PNG|تصغیر|بائیں|[[طبیب]] ایک بچے کا معائنہ کر رہا ہے۔
[[فائل:Drug ampoule JPN.jpg|تصغیر|نئے زمانے کے طب یا
علم طب؛ صحت سے متعلق [[معلومات]] کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق، سائنس و فن (Science and Art) دونوں سے ہے (وضاحت نیچے دیکھیے)۔ اس شعبہ علم میں [[تندرستی]] کی نگہداری و بقا اور بصورت ِ[[مرض]] و [[ضرر]]، تشخیص اور معمول کی جانب جسم کی بحالی سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ [[تاریخ طب]] کسی اور مضون میں درج کی جائے گی، اس مضمون میں صرف جدید طب کے موجودہ خدوخال پر نظر ڈالی گئی ہے۔
|