"فیروز شاہ تغلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
== ابتدائی حالات ==
فیروز شاہ سپہ سالار رجب کا بیٹا اور [[سلطان غیاث الدین تغلق شاہ]] کا چھوٹا بھائی تھا۔ فیروز شاہ [[1309ء]] میں پیدا ہوا۔ اُس کی تعلیم اُس کے چچا زاد بھائی محمد بن تغلق نے اپنے زیر سایہ اسے تعلیم دلائی تھی اور اعلیٰ ترین عہدوں پر سرفراز کیا۔
 
== امیر تیمور اور فیروز شاہ ==
مولف فرشتہ کے بقول امیر تیمور لنگ اور سلطان فیروز شاہ کا زمانہ ایک ہی تھا یعنی دونوں ہم عصر تھے۔
 
== نگارخانہ مسکوکات ==