"محمد بن تغلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: ویکائی > امیر تیمور، دولت آباد، محمد شاہ
سطر 3:
}}[[فائل:Coin of Muhammad bin Tughluq.jpg|تصغیر|بائیں|250px|محمد بن تغلق کے وقت کا سکہ]]
 
'''محمد بن تغلق''' یا [[محمد شاہ]] تغلق جن کا اصل نام الغ خان تھا،[[سلطنت دہلی|سلطانِ دہلی]] تھے۔ وہ 1325 تا 1351ء تک تخت افروز رہے۔<ref name=t>[http://dsal.uchicago.edu/reference/gazetteer/pager.html?objectid=DS405.1.I34_V02_404.gif Tughlaq Shahi Kings of Delhi: Chart] [[:en:The Imperial Gazetteer of India]]، 1909, v. 2, ''p. 369.''۔</ref> وہ [[تغلق|تغلق سلطنتی خانوادے]] کے سلطان [[غیاث الدین تغلق]] کا بڑا بیٹا تھا۔
 
== عجب المخلوقات یا عجیب المخلوقات ==
محمد شاہ تغلق ہی وہ حکمران تھا جس نے اس نیت سے دہلی کو ویران کیا کہ دارلحکومت اس مرکزی جگہ ہو جہاں سے تمام ملک کا برابر فاصلہ ہو....اس وجہ سے بادشاہ نے ایک نیا شہر [[دولت آباد]] کے نام سے آباد کیا اور اہلیان دہلی کو وہاں شفٹ ہونے کا حکم دیا جس کی وجہ سے دہلی ویران ہو گیا....
محمد شاہ تغلق کو تاریخ دانوں نے عجب المخلوقات کا لقب دیا ہے کہ جہاں اس میں نیکی کا جذبہ موجزن تھا وہیں اس میں برائی کا جذبہ بھی موجود تھا ...ایک طرف وہ پانچ وقت کا نمازی اور روزے کا پابند تھا وہیں دوسری طرف اس کے دل میں یہ کافرانہ خیال تھا کہ اتنی بڑی سلطنت ہے کاش مجھے #نبوت مل جایے
اس کے علاوہ #خلافت عباسیہ سے سند خلافت لینے کے لیے اس نے تین ماہ تک #نماز اور #عید کی نماز پہ #پابندی لگا دی..... تین ماہ بعد جب سند خلافت ملی تو یہ پابندی ختم کی.....
ظلم و بربریت میں یہ چنگیز خان، [[امیر تیمور]] سے بڑھ کر تھا ..... جانوروں کا شکار کرنے کی بجائے مظلوم انسانوں کا شکار کرتا تھا ..... بستیوں کی بستیاں اس کے اس ظلم کا شکار ہوگئیں ....ان ظلمات کی وجہ سے لوگ شہر چھوڑ کر جنگلات میں بھاگ گئے اور وہاں رہائش اختیار کی ..... <ref>(تاریخ فرشتہ، تاریخ ہندوستان ، طبقات اکبری ، طبقات ناصری)</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 29:
[[زمرہ:ضلع ٹھٹھہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1350ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]