"اموی شجرۂ نسب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
یہ [[شجرۂ نسب]] اموی خانھدان کا ہے۔ ان کا جد اعلی{{ا}} [[امیہ بن عبد شمس]] ہے۔ امیہ کے پڑپوتے [[معاویہ بن ابو سفیان]] نے [[خلافت امویہ]] کی بنیاد 661ء میں رکھی اور دارلحکومتدار الحکومت [[دمشق]]، [[سوریہ|شام]] میں منتقل کیا۔ [[ابو سفیان بن حرب]] کی سفیانی شاخ میں 684ء میں [[معاویہ بن یزید]] کی دستبرداری سے اس خاندان کی حکومت ختم ہوئی۔ اور طاقت [[مروان بن حکم]] کو منتقل ہو گئی اور 750ء تک یہ امویوں کی مروانی شاخ کے پاس رہی، جس کے بعد خلافت عباسیہ نے 750ء میں [[خلافت امویہ]] کا خاتمہ کیا، (دیکھیے [[Battle of the Zab]])۔ ایک [[خلافت امویہ]] کا شہزادہ [[عبد الرحمٰن الداخل]] قتل عام کے دوران فرار ہونے میں کامیاب ہو گيا اور [[جزیرہ نما آئبیریا]] (''[[اندلس]]'') میں بھاگ گیا۔ وہاں اس نے ایک آزاد [[امارت]] قائم کر کے [[قرطبہ]] کو دارلحکومتدار الحکومت بنایا۔ اس کی آل اولاد نے [[امارت قرطبہ]] میں حکومت جاری رکھی، یہاں تک کہ [[عبد الرحمٰن الناصر]] 929ء میں خلیفہ منتخب ہوا۔ [[خلافت قرطبہ]] ''[[طائفہ]]'' 1031ء میں کئی آزاد مملکتوں میں تقسیم ہو چکی تھی، یوں [[خلافت امویہ]] کو زوال کا سامنا کرنا پڑا۔
 
== امیہ بن عبد شمس اور عبد المطلب کی اولاد ==
{{اس|امیہ بن عبد شمس|عبدالمطلب}}
{{family tree/start|style=font-size:100%;}}
{{familytree |boxstyle=background:Azure;| | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | | || | | | | | | | | | |}}