"ویکیپیڈیا:نیک نیتی فرض کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
'''نیک نیتی کو فرض کریں''' ویکیپیڈیا کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔ یہاں فرض کرلیں کہ تمام صارفین اپنی ترامیم اور تبادلۂ خیال نیک نیتی سے کر رہے ہیں۔ اس لیے صارفین کو اذیت نہ دیں، عموماً لوگ اس منصوبے میں مدد کرنے ہی کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر یہ جھوٹ ہوتا تو ویکیپیڈیا منصوبہ آغاز ہی میں اپنے انجام کو پہنچ جاتا۔ ویکیپیڈیا تمام صارفین کو صفحات میں ترمیم کی اجازت دیتا ہے، اس لیے صارف کی ابتدائی ترامیم پر فوری طور پر سخت ردعمل سے گریز کریں، اس کی ترمیم میں بغیر تنقید کیے اصلاح کریں۔ اگر اس کی ترمیم میں مدد کرنا چاہیں تو، اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر نرمی سے اس کی اصلاح کریں اور اس کے جواب کا انتظار کریں۔ ویکیپیڈیا پر اپنے ابتدائی دن دنوں کو یاد کریں، جب آپ سے بھی غلطیاں کرتےسرزد ہوتی تھےتھیں؛ لیکن ان میں آپ کی نیت کی خرابی شامل نہیں تھی۔ اسی بات کو مد نظرمدنظر رکھتے ہوئے نئے صارفین پرپر، ان کی ترامیم کی بناوجہ پرسے غصہ نہ ہوں۔ درحقیقت انہیں آپ کی معاونت کی ضرورت ہے، غصے کی نہیں، براہ کرم ان کاسے تعاون کریں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ویکیپیڈیا:براہ کرم نئے صارفین کو ہراساں نہ کریں]]
 
 
{{Wikipedia policies and guidelines}}