"ویکیپیڈیا:نیک نیتی فرض کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کر لیں، ر\1 عمل؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''نیک نیتی کو فرض کریں''' ویکیپیڈیا کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔ یہاں فرض کرلیںکر لیں کہ تمام صارفین اپنی ترامیم اور تبادلۂ خیال نیک نیتی سے کر رہے ہیں۔ اس لیے صارفین کو اذیت نہ دیں، عموماً لوگ اس منصوبے میں مدد کرنے ہی کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر یہ جھوٹ ہوتا تو ویکیپیڈیا منصوبہ آغاز ہی میں اپنے انجام کو پہنچ جاتا۔ ویکیپیڈیا تمام صارفین کو صفحات میں ترمیم کی اجازت دیتا ہے، اس لیے صارف کی ابتدائی ترامیم پر فوری طور پر سخت ردعملرد عمل سے گریز کریں، اس کی ترمیم میں بغیر تنقید کیے اصلاح کریں۔ اگر اس کی ترمیم میں مدد کرنا چاہیں تو، اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر نرمی سے اس کی اصلاح کریں اور اس کے جواب کا انتظار کریں۔ ویکیپیڈیا پر اپنے ابتدائی دنوں کو یاد کریں، جب آپ سے بھی غلطیاں سرزد ہوتی تھیں؛ لیکن ان میں آپ کی نیت کی خرابی شامل نہیں تھی۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے صارفین پر، ان کی ترامیم کی وجہ سے غصہ نہ ہوں۔ درحقیقت انہیں آپ کی معاونت کی ضرورت ہے، غصے کی نہیں، براہ کرم ان سے تعاون کریں۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 5:
 
{{Wikipedia policies and guidelines}}
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مفردات فرہنگ]]