"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م امین اکبر نے صفحہ تحت الساخت کو بنیادی ڈھانچہ کی جانب منتقل کیا: مستعمل نام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Shanghaid03.jpg|تصغیر|270px|ایک معیاری (کامیاب) تحتبنیادی الساختڈھانچے کی مثال؛ جہاں [[نقحمل|نقل و حمل]] کا نظم و ضبط بھی برقرار ہے اور [[سڑک]] [[دھویں]] [[غبار]] اور [[گندگی]] سے بھی پاک ہے۔ مزید یہ کہ باقاعدہ [[پیادہ رو]] افراد کے چلنے کی جگہ بھی موجود ہے اور [[دوچرخہ|دوچرخے (bicycles)]] بھی اپنے لیے مخصوص راستہ رکھتی ہیں۔]]
'''تحتبنیادی الساختڈھانچہ''' (infrastructure) کو عام الفاظ میں کسی بھی [[سماج|معاشرے]]، [[شہر]] یا [[ادارے]] کو منظم اور بہتر انداز میں جاری رکھنے والا بنیادی ڈھانچہ کہا جاسکتا ہے؛ اور چونکہ بھی چیز کے ڈھانچے کی بنیاد نیچے (تحتی) سطح پر ہی ہوتی ہے اسی وجہ سے اس کو تحت الساخت کہتے ہیں۔ منطقی لحاظ سے تحت الساخت کی لغتی تعریف کو دیکھا جائے تو شے کی ایک تحت الساخت ہوتی ہے خواہ وہ قدرت ساختہ ہو یا [[آدمساختہ]] ہو یا معیاری ہو یا غیر معیاری ہو؛ اپنے اس منطقی تصور کے برخلاف [[طرزیات]] اور [[سائنس|سائنسی]] مضامین میں تحت الساخت کی اصطلاح سے مراد، جدید اور [[معیار زندگی]] سے مطابقت رکھنے والی ایسی سہولیات کی فراہمی ہی لی جاتی ہے کہ جو [[کیفیت حیات]] کو بلند کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوں۔
== تحتبنیادی ڈھانچے الساخت کی اقسام ==
== نقل و حمل ==
[[گلی|گلیوں]]، [[سڑک|سڑکوں]]، [[شاہراہ|شاہراہوں]]، [[پٹری|راہ آہن]] اور [[آبراہوں|آبراہوں (waterways)]] وغیرہ کو کسی بھی شہر یا ملک کیکے تحتبنیادی الساختڈھانچے میںموجود موجودشاہ شاہرگرگ میں شمار کیا جاتا ہے۔ یعنی ہر وہ ذریعۂ نقل یا راستہ جو جدید دور میں اختیار کیا جاسکتا ہو تحتبنیادی ڈھانچہ الساخت کا لازم جزء ہوتا ہے تاکہ معاشرے کے کارآمد ارکان (افراد) کو اپنی صلاحیت سے نا صرف اپنے لیے بلکہ اپنے معاشرے کے لیے بھی مکمل اور پر سہولت انداز میں فعال کیا جاسکے۔
=== گلیاں ===
[[فائل:Typical Street In The Royal Borough Of Kensington And Chelsea In London.jpg|تصغیر|250px|گلی کی ایک مثال جہاں اس سے براہ راست گھر منسلک ہوتے ہیں؛ اس مثال میں گلی کو پختہ دیکھا جاسکتا ہے اور سبزہ ([[پودے]]) بھی نظر آ رہے ہیں۔ گلی میں گرد و غبار کا منبع ناپید ہے اور اس میں جگہ جگہ گندا پانی بھی ٹہرا ہوا نظر نہیں آ رہا اور نا ہی اس کا پختہ [[فرش]] جگہ جگہ سے پھٹا ہوا ہے]]
سطر 13:
=== سڑکیں ===
{{اصل}} [[سڑک]]
سڑکیں موجودہ زمانے میں کسی بھی شہر یا ملک کیکے تحتبنیادی ڈھانچے الساخت میں عمود الفقری یعنی ریڑھ کی ہڈی کی مانند تصور کی جاتی ہیں؛ گویا تحتبنیادی ڈھانچہ الساخت اگر کسی ملک کی [[معاشیات|معیشت]] کو بہتر بنانے اور [[ترقی]] دینے کا لازمی جزء ہے تو سڑکیں اس تحتبنیادی ڈھانچے الساخت کا لازمی جزء ہوتی ہیں۔ تمام سڑکوں کو اپنا اہم ترین فریضہ یعنی مدت سفر، بہترین انداز میں ادا کرنے کے قابل ہونا چاہیے؛ بہترین انداز (یا عالمی معیار) سے یہاں مراد مسافت میں اضافہ اور مدت یا وقت میں کمی (کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مسافت) اور دوران مسافت مسافر اور اس کی [[ناقل|گاڑی]] کی بہ حفاظت منزل تک رسائی لی جاتی ہے؛ اس کے ساتھ ساتھ سڑک کسی بھی دوسری قسم کی نقل و حمل (جیسے [[قطار]]، [[دوچرخہ]] یا پیدل وغیرہ) میں دشواری نا پیدا کرتی ہو ۔<ref>سڑک کے [http://www.worldbank.org/transport/roads/pl_sect6.htm#top معیار کے بیان کا ایک موقع]</ref>
# ایک معیاری تحتبنیادی ڈھانچہ الساخت میں کوئی سڑک چھوٹی یا بڑی نہیں بلکہ تمام یکساں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں؛ تمام سڑکوں کی ساخت میں یکسانی، تحت الساخت کی خوبی کی شہادت ہوتی ہے۔
# تمام سڑکیں عالمی منتخب کردہ معیار کے مطابق تیار کی ہوں اور ان کی ساخت ڈھالتے وقت، جدید پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو دیانتداری سے استعمال کیا جانا چاہیے۔<ref>Koji Tsunokawa and Christopher Hoban (editors). 1997. Technical Paper No. 376, World Bank, Washington, DC.</ref>
# سڑکوں پر استعمال ہونے والے نشانات راہنمائی، [[اشارات]] اور [[علامات (طب)|علامات]] تمام تر سڑکوں پر یکساں (ایک جیسے) ہونا چاہیں؛ تاکہ ان کی پہچان اور یاداشت سہل ہو سکے۔