"نقل و حمل کے وسائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، اور
سطر 4:
انسانی طاقت شدہ (human-powered) نقل و حمل اور حیوانی طاقت شدہ (animal-powered) نقل و حمل کو بعض اوقات الگ وسائل کے طور پر مانا جاتا ہے، تاہم یہ بھی دیگر زمرہ جات میں آتے ہیں۔ تمام وسائل [[اجناس]] کی نقل و حمل کے لیے جبکہ زیادہ تر لوگوں کی [[آمدرفت|آمد و رفت]] کے لیے موزوں ہیں۔
 
ہر وسیلۂ نقل و حمل بنیادی طور پر مختلف تکنیکی حل کا حامل ہوتا ہے اور کچھ وسائل کو الگ ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر ذریعۂ نقحمل کا اپنا [[تحتبنیادی الساختڈھانچہ]]، [[ناقل|ناقلات]] اور تشغیلات اور اکثر اوقات اپنے منفرد قواعد ہوتے ہیں۔ ایک سے زیادہ وسائل کو استعمال کرنے والے نقل و حمل کو بین الوسیل (intermodal) کہاجاتا ہے۔
 
وسیلۂ نقحمل کے لیے ذریعۂ نقحمل (means of transport) اور اُسلُوبِ نقل و حمل کے اِصطلاحات بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔