"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی ربط از نقحمل > نقل و حمل (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 1:
[[فائل:Shanghaid03.jpg|تصغیر|270px|ایک معیاری (کامیاب) بنیادی ڈھانچے کی مثال؛ جہاں [[نقحملنقل و حمل|نقل و حمل]] کا نظم و ضبط بھی برقرار ہے اور [[سڑک]] [[دھویں]] [[غبار]] اور [[گندگی]] سے بھی پاک ہے۔ مزید یہ کہ باقاعدہ [[پیادہ رو]] افراد کے چلنے کی جگہ بھی موجود ہے اور [[دوچرخہ|دوچرخے (bicycles)]] بھی اپنے لیے مخصوص راستہ رکھتی ہیں۔]]
'''بنیادی ڈھانچہ''' (infrastructure) اصطلاح سے مراد، جدید اور [[معیار زندگی]] سے مطابقت رکھنے والی ایسی سہولیات کی فراہمی ہے جو [[کیفیت حیات]] کو بلند کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوں۔
== بنیادی ڈھانچے کی اقسام ==
سطر 6:
=== گلیاں ===
[[فائل:Typical Street In The Royal Borough Of Kensington And Chelsea In London.jpg|تصغیر|250px|گلی کی ایک مثال جہاں اس سے براہ راست گھر منسلک ہوتے ہیں؛ اس مثال میں گلی کو پختہ دیکھا جاسکتا ہے اور سبزہ ([[پودے]]) بھی نظر آ رہے ہیں۔ گلی میں گرد و غبار کا منبع ناپید ہے اور اس میں جگہ جگہ گندا پانی بھی ٹہرا ہوا نظر نہیں آ رہا اور نا ہی اس کا پختہ [[فرش]] جگہ جگہ سے پھٹا ہوا ہے]]
گلی کو عام طور پر ایک ایسا [[راستہ]] کہا جاسکتا ہے کہ جس سے براہ راست رائشی عمارات ([[گھر]]) منسلک ہوتے ہوں اور عام طور پر [[ناقل|گاڑیوں]] (کم از کم بڑی گاڑیوں) کی بجائے پیادہ رو افراد کے لیے زیادہ استعمال ہوتی ہو؛ ایسے راستے کے تصور کو انگریزی میں عموما{{دوزبر}} street کہا جاتا ہے لیکن اردو میں یہی نام ہر چھوٹی بڑی سڑک یا شاہراہ کے لیے بھی آتا ہے۔ کسی بھی معاشرے میں [[نقحملنقل و حمل|نقل و حمل]] کی ابتدا [[گھر]] کے سامنے [[گلی]] سے ہوا کرتی ہے کیونکہ زیادہ تر گھر سے پہلا قدم گلی میں ہی آتا ہے اور نسبتا{{دوزبر}} کم ایسا ہوتا ہے کہ گھر سے پہلا قدم براہ راست کسی بڑی شاہراہ پر یا کسی بہت عالیشان رہائش کے سامنے بنائے گئے خصوصی باغ وغیرہ میں نکلتا ہو؛ بہرحال جو بھی صورت حال ہو گلی سے یہاں وہی مراد لی جائے گی کہ جہاں گھر کے [[دروازے]] سے پہلا قدم نکلے۔ اپنے گھر سے روزگار پر نکلنے والے معاشرے کے ارکان کو گھر کے سکون سے کسی بے سکونی میں نکل آنے کا [[نفسیات|نفسیاتی]] احساس کم سے کم ہونا چاہیے اور اس سلسلے میں گلی کو ہی پہلا مرحلہ کہا جاسکتا ہے۔
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے و کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے
# گلیوں میں ٹہرے پانی کو نکالنے کا نکاس درست ہونا چاہیے تاکہ [[بارش]] کے بعد یا کسی [[نالے]] سے بہہ کر نلکنے والا پانی نا ٹہرا ہوا ہو اور پانی میں چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے [[ساحل]] تک جانا پڑے، جس کا ان کی [[صحت]] پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور وہ معاشرے میں زیادہ صحتمند اور کام کرنے والے رکن بن سکیں گے