"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از نقحمل > نقل و حمل (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
م خودکار: درستی ربط از ناقل > گاڑی (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 1:
[[فائل:Avtocesta a1 IMG 2347,.jpg|تصغیر|250px|ایک محرک راستہ]]
[[فائل:Fizzis Photography at Motorway KalarKahar.jpg|تصغیر|Fizzis Photography at Motorway KalarKahar]]
'''محرک راستہ''' یا '''محرکی راستہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Controlled-access highway یا motorway}} دراصل تیز رفتار [[ناقلگاڑی|ناقلی]] [[آمدرفت|آمدورفت]] کے لیے بنائی گئی [[شاہراہ]] کو کہاجاتا ہے۔ یہ ایک [[آمدرفتی اشارات]] اور [[intersection|چوراہات]] (intersections) کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گزرسکتی ہے۔ راہ محرک اور ایک [[شاہراہ]] میں بنیادی فرق [[طرزیات]] کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہوسکتی ہے جبکہ محرکی راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری [[ناقلگاڑی|گاڑیاں]] بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل [[طرزیات|تکنیکی]] سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔
 
== اشتقاقیات ==