"رویہ (سڑک)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م خودکار: درستی ربط از ناقل > گاڑی (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
 
سطر 2:
[[تصویر:Montague Expressway.jpg|تصغیر|250px|ایک دو رویہ سڑک]]
 
'''رویہ''' یا '''قطار''' (lane) کسی [[سڑک]] کے [[roadway|راستے]] کا ایک ایسا حصّہ جسے ایک قسم یا ایک جیسی [[رفتار]] سے چلنے والی [[ناقلگاڑی|گاڑیوں]] کے لیے نشان زَد کیا جاتا ہے تاکہ تصادُم سے بچاجاسکے۔
 
زیادہ تر عوامی سڑکوں ([[شاہراہ|شاہراہوں]]) پر کم از کم دو رویہ ہوتے ہیں۔ رویات کو [[رویہ نشانات]] (lane markings) کے ذریعے الگ کیا جاتا ہے۔