"توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: درستی ربط از محرکیہ > انجن (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
م (خودکار: درستی ربط از محرکیہ > انجن (بدرخواست صارف:محمد شعیب))
[[فائل:4-Stroke-Engine.gif|بائیں|تصغیر|250px|ایک [[محرکیہانجن]] (engine) کی مثال؛ جو کسی صورت میں مہیا کی جانے والی کسی اثرانگیز [[قوت]] کو [[کام]] میں تبدیل کرتا ہے یعنی توانائی منتقل ہوتی ہے۔]]
[[علوم فطریہ]] میں توانائی (energy) کسی بھی جسم میں موجود اس کی [[کام]] کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں، کسی [[قوت]] (مثلا؛ [[ثقل]] یا [[برقناطیسیت]] وغیرہ) کے تحت پیدا ہونے والا [[ہٹاؤ]] ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توانائی اور پھر اس کے زیر اثر ہونے والے کام کی بھی کئی مختلف اشکال ہیں ؛ جیسے [[برق]]ی، [[حرارت]]ی اور [[ثقل]]ی وغیرہ اقسام کی توانائی اور اس کے تحت ہونے والا کام۔ بنیادی طور پر تمام اقسام کی توانائی کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے 1- [[حرکی توانائی]] (kinetic energy) اور 2- [[جہدی توانائی|مخفی توانائی]] (potential energy)۔