"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
* منتخب وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو ایک فرضی مقدمہ میں پھنسا کر پھانسی دے کر عدالتی قتل کیا گیا۔
* اگست [[1988ء]] پاکستان کے [[اہل تشیع]] کے سیاسی مذہبی قائد سید [[عارف حسین حسینی]] کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔
* [[1988ء]] میں پاکستان کے صدر اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد [[[[محمد ضیاء الحق|ضیاء الحق]]]] کو ایک ہوائی حادثہ بنا کر قتل کیا گیا۔
* [[2005ء]] کو [[پرویز مشرف]] دور میں [[نواب اکبر بگٹی]] کو فوجی حملہ کر کے قتل کیا گیا۔
* 18 اکتوبر [[2007ء]] کو [[کراچی]] میں سابق وزیر اعظم [[بے نظیر بھٹو]] کی جلاوطنی سے آٹھ سال بعد واپسی پر ایک خودکش حملے اور ایک چھوٹے بم دھماکے میں 139 افراد سیاسی قتل کا شکار ہوئے۔