"اطلاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«اطلاع کے معنی ہیں: سُورج کا چڑھنا، کسی امر سے آگاہی، معلومات دینا، ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:39، 2 فروری 2019ء

اطلاع کے معنی ہیں: سُورج کا چڑھنا، کسی امر سے آگاہی، معلومات دینا، چھان بین کرنا، روداد بیان کرنا، گوش گزاری، مخبر کی رپورٹ وغیرہ۔ اکثر اخباروں، اشتہاروں یا کتابوں کے آخری صفحات پر لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے مضمون کے سر پر اطلاع کا لفظ لکھتے ہیں۔ یہ لفظ پانا، دینا، کرنا اور ہونا کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ اطلاع کے مترادفات میں آگاہی، اشتہار، اظہار، اعلان، خبر، رپورٹ، علم، مخبری، نوٹس، واقفیّت شامل ہیں۔

اطلاع سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل: