"ناشرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ناشرین'''، ناشر کی جمع ہے۔ ناشر عربی زبان کا لفظ ہے جو عربی سے من و...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 07:01، 2 فروری 2019ء

ناشرین، ناشر کی جمع ہے۔ ناشر عربی زبان کا لفظ ہے جو عربی سے من و عن اُردو میں داخل ہوا۔ اس کا مطلب ہے: پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا۔ علاوہ ازیں کتاب، رسالہ یا میگزین چھاپ کر فروخت کرنے والا یا نشر و اشاعت کا ذمہ دار بھی ناشر کہلاتا ہے۔ اُردو کے مقبول ناشرین میں سنگ میل پبلیکیشنز لاہور، جمہوری پبلیکیشنز لاہور، الفیصل ناشران کتب لاہور و دیگر شامل ہیں۔