"بلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{Taxobox}}
'''بلی''' یا '''پالتو بلی'''، [[گوشت خور]] [[پستانیہ|ممالیہ]] [[جانور]] ہے۔ <br/>
ایک اندازے کے مطابق، انسان نے بلی کو قریباً دس ہزار سال پہلے سدھائیسدھایا یا پالتو بنایا۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://news.nationalgeographic.com/news/2004/04/0408_040408_oldestpetcat.html | تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان = قدیم ترین پالتو بلی؟| ناشر =نیشنل جیوگرافک سوسائٹی | زبان =انگریزی}}</ref> بلی آج کے دور میں سب سے عام پالتو جانوروں میں سے ایک ہے۔ افریقی جنگلی بلیوں کی کئی اقسام کو پالتو بلی کے آباؤاجداد سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.scientificamerican.com/article.cfm?id=the-taming-of-the-cat | تاریخ اشاعت = | عنوان =The Evolution of House Cats | ترجمہ عنوان =پالتو بلی کا ارتقاء | ناشر =سائنٹیفیک امریکن | زبان =انگریزی}}</ref><br/>
بلیوں کو پہلے پہل شاید اس وجہ سے سدھایا گیا کہ یہ [[چوہا|چوہے]] کھاتی تھیں اور آج تک یہ جہاں اناج محفوظ کیا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے پالی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ان کو انسان کے دوست اور پالتو جانور کے طور پر بھی پالا جانے لگا۔ <br/>
پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔ <br/>
لفظ “بلی“ اسی خاندان کے دوسرے جانوروں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بلی کا خاندان یا گربہ خو جانوروں میں عموماً بڑی اور چھوٹی بلیاں شمار ہوتی ہیں۔ بڑی بلیاں جیسے [[ببر شیر]]، [[چیتا]]، [[تیندوا]]، [[باگ]] وغیرہ ہیں۔ چھوٹی بلیوں کی کئی اقسام ہیں جن میں زیادہ تر پالتو ہیں۔ بڑی بلیاں عموماً جنگلی ہوتی ہیں اور خطرناک ہو سکتی ہیں۔
 
== تاریخ ==
[[فائل:Wiki-Felis sylvestris.png|تصغیر|بائیں|230px|دنیا میں بلی کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بلی»