"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
 
=== اندرونی بناوٹ ===
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ،تہ)، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
==== [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] ====
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بالکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔
گمنام صارف