"نجم الغنی رام پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج, مواد کی نئی ترتیب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35:
| portaldisp =
}}
'''مولوی حکیم محمد نجم الغنی خاں رام پوری'''، '''نجمی''' تخلص (پیدائش: [[8 اکتوبر]]، [[1859ء]] - وفات: [[یکم جولائی]]، [[1941ء]]) بر صغیر پاک و ہند کے نامور مورخ، شاعر، طبِ یونانی کے حکیم اور علم عروض کے ماہر تھے، جنہوں نے '''تاریخ راجستان، اخبار الصنادید، ، تاریخ راجگان ہند موسوم بہ وقائع راجستان، تاریخ اودھ''' سمیت تاریخ کے موضوع پر لاتعداد کتب اور علم عروض پر '''بحر الفصاحت''' نامی کتاب تحریر کی جو اس موضوع پر اہم ترین کتاب تسلیم کی جاتی ہے۔ نجم الغنی خاں کے والد '''مولوی عبد الغنی خاں''' اپنے عہد کے سر برسربر آوردہ عالموںعلماء میں سے ایک تھے ۔تھے۔
 
== حالات زندگی ==