"نجم الغنی رام پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← علما؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Person|نجم الغنی رام پوری=}}
{{خانہ معلومات مصنف
 
| honorific_prefix =
| name = حکیم مولوی نجم الغنی خاں رام پوری
| image =
| imagesize = 140px
| caption =
| pseudonym =
| birth_name =نجم الغنی خاں
| birth_date = {{birth date|1859|10|08}}ء
| birth_place = [[ریاست رام پور]]، [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date = {{death date and age|df=yes|1941|07|01|1859|10|08}}
| death_place =[[ریاست رام پور]]، برطانوی ہندوستان
| occupation = مورخ، شاعر، ماہور علم عروض، طبیب
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|برطانوی راج}} [[برطانوی ہندوستان]]ی
| religion = [[اسلام]]
| ethnicity =
| language =[[اردو زبان|اردو]]، [[فارسی زبان|فارسی]]
| education =
| alma_mater =
| workplaces =
| fields =
| genre = تاریخ، علم عروض، شاعری، یونانی طبابت، علم ادویہ
| subject =
| movement =
| notableworks =اخبار الصنادید<br>تاریخ راجستان<br>بحر الفصاحت<br>تاریخ راجگان ہند موسوم بہ وقائع راجستان<br>تاریخ اودھ
| spouse =
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature =
| children =
| relatives =مولوی عبد الغنی خاں (والد)
| students =
| portaldisp =
}}
'''مولوی حکیم محمد نجم الغنی خاں رام پوری'''، '''نجمی''' تخلص (پیدائش: [[8 اکتوبر]]، [[1859ء]] - وفات: [[یکم جولائی]]، [[1941ء]]) بر صغیر پاک و ہند کے نامور مورخ، شاعر، طبِ یونانی کے حکیم اور علم عروض کے ماہر تھے، جنہوں نے '''تاریخ راجستان، اخبار الصنادید، ، تاریخ راجگان ہند موسوم بہ وقائع راجستان، تاریخ اودھ''' سمیت تاریخ کے موضوع پر لاتعداد کتب اور علم عروض پر '''بحر الفصاحت''' نامی کتاب تحریر کی جو اس موضوع پر اہم ترین کتاب تسلیم کی جاتی ہے۔ نجم الغنی خاں کے والد '''مولوی عبد الغنی خاں''' اپنے عہد کے سربر آوردہ علما میں سے تھے۔