"نجم الغنی رام پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Person|نجم الغنی رام پوری=}}
 
'''مولوی حکیم محمد نجم الغنی خاں رام پوری'''، '''نجمی''' تخلص (پیدائش: [[8 اکتوبر]]، [[1859ء]] - وفات: [[یکم جولائی]]، [[1941ء]]) بر صغیر پاک و ہند کے نامور مورخ، شاعر، طبِ یونانی کے حکیم اور علم عروض کے ماہر تھے، جنہوں نے '''تاریخ راجستان، اخبار الصنادید، ، تاریخ راجگان ہند موسوم بہ وقائع راجستان، تاریخ اودھ''' سمیت تاریخ کے موضوع پر لاتعداد کتب اور علم عروض پر '''بحر الفصاحت''' نامی کتاب تحریر کی جو اس موضوع پر اہم ترین کتاب تسلیم کی جاتی ہے۔ نجم الغنی خاں کے والد '''مولوی عبد الغنی خاں''' اپنے عہد کے سربر آوردہ علما میں سے تھے۔
 
== حالات زندگی ==