"ممتا بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارت کے وزرائے ریل
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب|}}
'''ممتا بنرجی''' [[ہندوستانی]] خاتون [[سیاست دان]] ہیں۔اور[[ آل انڈیا ترنامول کانگریس]] پارٹی کی صدر۔صدر ہیں۔ ان کی پیدائش پانچ جنوری [[1955ء]] کو [[کولکاتا]] میں ہوئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار [[1984ء]] میں [[مغربی بنگال]] کے [[جادؤ پور]] لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر [[سومناتھ چٹرجی]] کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔ انیس سو اکانوےپہنچیں۔1991ء کی[[ نرسمہاؤ]] سرکار میں وزیر بنیں اور [[1993ء]] تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن [[1997ء]] میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن [[1999ء]] میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن [[2001ء]] میں این ڈی اے حکومت سے علاحدہ ہو گئیں۔ [[سنگور]] میں ٹاٹا موٹر پراجکٹ کے خلاف ممتا اپنے احتجاج کے لیے ملکی سطح پر سرخیوں میں رہیں۔ اس تنازع کے بعد ان کی پارٹی کو پنچایتی چناؤ میں فائدہ پہنچا ہے۔ ممتا بنرجی اپنے تیز مزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [[2011ء]]میں ممتا بنرجی وسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
 
== حوالہ جات ==