"ویکیپیڈیا:نبح بند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''نبح بند''' (لفظ '''نبح''' نامزدگی برائے حذف کا اختصار ہے) اردو ویکیپیڈیا کا ایک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''نبح بند''' (لفظ '''نبح''' نامزدگی برائے حذف کا اختصار ہے) اردو ویکیپیڈیا کا ایک آلہ ہے جس کی مدد سے کسی مضمون، زمرہ، سانچہ وغیرہ کو حذف کرنے کے لیے جاری رائے شماری کو فیصلہ ہو جانے کے بعد بآسانی بند کیا جا سکتا ہے۔ رائے شماری مکمل ہونے کے بعد متعلقہ صفحوں میں کچھ ضروری کارروائیاں درکار ہوتی ہیں؛ مثلاً فیصلہ کا اندراج، گفتگو بند ہونے کا سانچہ لگانا، فیصلہ کے مطابق صفحوں کو حذف، ضم، رجوع مکرر وغیرہ کرنا اور باقی رکھنے کی صورت میں صفحہ سے حذف کا ٹیگ ہٹانا، دیگر متعلقہ صفحوں میں سانچے لگانا وغیرہ۔ یہ تمام ضروری کارروائیاں اس آلہ کی مدد سے محض ایک کلک پر خودکار طور پر انجام پاتی ہیں۔
 
== نصب ==
اس آلہ کو فعال کرنے کے لیے اپنی [[خاص:میرا_صفحہ/common.js|کامن جے ایس]] میں حسب ذیل سطریں لکھ کر محفوظ کریں:
<pre><nowiki>
importScript('User:محمد شعیب/XFDcloser.js'); // [[وپ:نبح بند]]
</nowiki></pre>
 
خیال رہے کہ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا پر توسیعی تصدیق شدہ صارف نہیں ہیں تو یہ آلہ آپ کے پاس کام نہیں کرے گا۔