"ویکیپیڈیا:نبح بند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38:
=== روابط کی بے ربطی ===
مضمون اور فائلوں کو حذف کرنے پر ایک اختیار ان کے روابط حذف کرنے کا بھی سامنے آتا ہے۔ بسا اوقات روابط کو غیر مربوط کرنے کی بجائے سرے سے حذف کرنا مناسب ہوتا ہے، چنانچہ بے ربط کرنے سے قبل یہ پوچھا جاتا ہے کہ آیا ربط کو محض غیر مربوط کرنا ہے یا سرے سے حذف کر دینا ہے۔ چونکہ یہ خاصی حساس کارروائی ہے اس لیے اسے انتہائی احتیاط سے استعمال کریں۔ ذیل کی تصویر دیکھیں۔
 
=== گفتگو کی مدت ===
نبح بند کارروائی کے دوران میں یہ بھی جانچتا ہے کہ گفتگو کو شروع ہوئے کتنے دن ہوئے ہیں۔ اگر سات دن سے قبل گفتگو بند کی جا رہی ہے تو انتباہ دیتا ہے کہ ابھی سات دن مکمل نہیں ہوئے، کیا واقعی گفتگو بند کرنا ہے۔